https://ur.abna24.com/x9KKv15 ستمبر 2018 - 12:12 News ID 909316 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں 15 ستمبر 2018 - 12:12 News ID: 909316 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔